ٹرمپ نے منظر عام پر لوٹنے کے بعد 2024 کی دوڑ میں حصہ لینے کا کیا اشارہ

ٹرمپ نے منظر عام پر لوٹنے کے بعد 2024 کی دوڑ میں حصہ لینے کا کیا اشارہ

پیر, 7 June, 2021 - 10:00
ہفتہ کے دن ٹرمپ کو شمالی کیرولائنا میں ریپبلکن سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سیاسی محاذ آرائی کی طرف واپس آگئے ہیں اور انہوں نے ریپبلکنز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگلے سال ہونے والے کانگرس کے مڈٹرم انتخابات میں اپنے وفادار امیدواروں کی حمایت کریں۔

ٹرمپ نے شمالی کیرولائنا صوبہ میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں انتخابات میں ہار جانے اور ان کے پسندیدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرنے پر پابندی عائد کئے جانے کے چار ماہ سے زیادہ مدت کے بعد تقریر کی ہے اور ان کے مشیر 2022 کے انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کرنے کے لئے ان کے ظہور کے منتظر ہیں۔


74 سالہ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2024 میں صدر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کے امکان کو بڑھایا ہے لیکن انہوں نے کانگریس پر پہلے قابو پانے کے لئے آئندہ سال کی لڑائی میں اپنی اقدار میں شریک ہونے والوں کے لئے انتخابی مہم میں سرگرم موجودگی کا عہد کیا ہے۔(۔۔۔)


پیر 26 شوال المعظم 1442 ہجرى – 07 جون 2021ء شماره نمبر [15532]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا