لبنانی بینک کے گورنر کی دولت کے بارے میں فرانسیسی تحقیقات

گزشتہ نومبر کو بیروت میں مظاہرے کے دوران ایک لبنانی شخص کو ریاض سلامہ کا خاکہ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز لبنانی بینک کے گورنر ریاض سلامہ کی دولت کے بارے میں فرانسیسی تحقیقات کے افتتاح کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ اس طرح اس شخص سے متعلق اندرونی اور بیرونی طور پر فوجداری مقدمات کو وسیع کیا جا سکے اور یہ فرانسیسی تفتیش سوئس تحقیقات کے بعد ہو رہی ہے۔

یہ انکشاف ہوا ہے کہ فرانس میں سلامہ کے خلاف ایک سرکاری ابتدائی تحقیقات کا آغاز اس وقت ہوا ہے جب ان کے خلاف قومی مالیاتی استغاثہ میں دو شکایات درج کئے گئے تاکہ اس نوعیت کے مقدمے پر غور کیا جا سکے جن میں حالیہ برسوں میں افریقی ممالک کی ایک بڑی تعداد کا تعاقب کیا گیا ہے اور یہ سب ایسے قانون کے تحت غیر قانونی افزودگی کے الزامات عائد کرنے والے اہلکار کے ذریعہ ہوا ہے جن کے نام کا ترجمہ یہ کیا جاسکتا ہے {آپ کو یہ کہاں سے ملا؟}۔(۔۔۔)

پیر 26 شوال المعظم 1442 ہجرى – 07 جون 2021ء شماره نمبر [15532]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]