کشیدگی روکنے کے بدلے حشد کے قائدین کی رہائی کے لئے ہوا ایک معاہدہ https://urdu.aawsat.com/home/article/3022011/%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%AF%D9%84%DB%92-%D8%AD%D8%B4%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81
کشیدگی روکنے کے بدلے حشد کے قائدین کی رہائی کے لئے ہوا ایک معاہدہ
مصطفی الکاظمی نے عراق سے جنگ کو دور کرنے میں حکومت کی کامیاب کی تصدیق کی ہے (اے ایف پی)
بغداد «الشرق الاوسط»
TT
TT
کشیدگی روکنے کے بدلے حشد کے قائدین کی رہائی کے لئے ہوا ایک معاہدہ
مصطفی الکاظمی نے عراق سے جنگ کو دور کرنے میں حکومت کی کامیاب کی تصدیق کی ہے (اے ایف پی)
عراق میں "پاپولر موبلائزیشن" کے رہنما قاسم مصلح کی گرفتاری کا بحران حکومت اور مسلح دھڑوں کے مابین ایک سمجھوتہ تک پہنچ گیا ہے جس میں اس بغاوت کو روکنے کے بدلے میں ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ بغداد میں ایک انٹیلیجنس افسر کے قتل نے معاملہ کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے اور اس سے سیکیورٹی کے خاتمے کی جنگ کا دروازہ بھی کھل سکتا ہے۔
پاپولر موبلائزیشن اتھارٹی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عدلیہ نے ثبوت کی کمی کے سبب مصلح کو رہا کیا ہے لیکن ایک سرکاری عہدے دار نے ان کی رہائی فیصلے کی صداقت سے انکار کیے بغیر الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ ابھی فیصلہ جاری نہیں کیا گیا ہے لیکن چند دنوں میں جاری ہو سکتا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)