نیتن یاھو کے خلاف بغاوت کے آثار اور ان کی تقدیر کا فیصلہ اتوار کو ہوگا

نیتن یاھو کے خلاف بغاوت کے آثار اور ان کی تقدیر کا فیصلہ اتوار کو ہوگا

بدھ, 9 June, 2021 - 13:30
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کے خلاف بغاوت کی علامتیں لیکود پارٹی اور کچھ دائیں بازو کی جماعتوں میں ظاہر ہونا شروع ہوگئیں ہیں اور ان کے بیانات اور ان کے دینی موقف سامنے آنے پر اس کی مذمت کی گئی اور ان پر ناکامی اور خود غرضی کا الزام بھی لگایا گیا ہے اور اگلے اتوار کو نیتن یاھو کی تقدیر کا فیصلہ سامنے آنے کو ہے۔

"لیکود" کے قائدین میں سے ایک نے بیان دیا ہے کہ جو کچھ ابھی ہو رہا ہے وہ ایک طرح کی بغاوت ہے اور بہت زیادہ غصہ اور مایوسی کی کیفیت بھی ہے اور پارٹی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ان کی پارٹی کی حکمرانی خطرے میں ہے اور وہ یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ "وہاں مستقبل ہے" پارٹی کی سربراہ یار لیپڈ اور یامینا پارٹی کی سربراہ نفتالی بینیٹ دراصل نیتن یاہو کی جگہ لیں گے۔(۔۔۔)


بدھ 28 شوال المعظم 1442 ہجرى – 09 جون 2021ء شماره نمبر [15534]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا