مشرقی بحیرہ روم میں ویکسینیشن کی شرح 10٪ سے بھی کم ہے

مشرقی بحیرہ روم میں ویکسینیشن کی شرح 10٪ سے بھی کم ہے
TT

مشرقی بحیرہ روم میں ویکسینیشن کی شرح 10٪ سے بھی کم ہے

مشرقی بحیرہ روم میں ویکسینیشن کی شرح 10٪ سے بھی کم ہے
ادارۂ صحت کی علاقائی آفس میں پروگرام مینجمنٹ کی ڈائریکٹر رنا الحجہ کو گزشتہ روز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

کل عالمی ادارۂ صحت میں مشرقی بحیرہ روم کے ریجنل آفس نے کورونا وائرس وبائی امراض سے متعلق ان پابندیوں میں نرمی لانے کے سلسلہ میں یورپ کی پیروی کرنے سے متنبہ کیا ہے جس میں ماسک پہننا اور معاشرتی فاصلے کو ترک کرنا شامل ہے۔

ریجنل آفس میں پروگرام مینجمنٹ کے ڈائریکٹر رنا الحجہ نے گزشتہ روز منعقدہ ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس وقت مشرقی بحیرہ روم کے علاقے کی 10 فیصد سے بھی کم آبادی کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک ملی ہے اور آدھے ملی میں ویکسین کی کوریج 5 فیصد سے بھی کم ہے اور یہ بہت ہی کم شرح ہے اور خطے کے صرف دو ممالک 50 فیصد سے زیادہ آبادی کو قطرے پلانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 29 شوال المعظم 1442 ہجرى – 10 جون 2021ء شماره نمبر [15535]

فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان

فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)

فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔

فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"

سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔"  (...)

اتوار-01 شعبان 1445ہجری، 11 فروری 2024، شمارہ نمبر[16511]