یمنی اصلاحی تنظیم نے حماس کی طرف سے حوثیوں کے اعزاز کی مذمت کی ہے

TT

گزشتہ روز یمنی اصلاحی تنظیم پارٹی نے صنعا میں فلسطینی تحریک "حماس" کے نمائندہ کے ذریعہ حوثی گروپ کے لئے اعزاز کو یمنیوں کے لئے اشتعال انگیزی کے طور پر بیان کیا ہے کیونکہ وہ مختلف گورنریٹ میں اپنے خلاف اس گروپ کی جنگ کی مزاحمت کر رہے ہیں۔

پارٹی نے اس اقدام کی مذمت کی جو ایرانی حمایت یافتہ بغاوت گروپ کے قتل عام کے نتیجے میں سامنے آیا ہے جس میں گزشتہ ہفتے مارب گورنریٹ کے ایک گیس اسٹیشن کے قریب 17 یمنیوں کی جان گئی ہے اور ان میں ایک لڑکی پوری طرح جل گئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 11 جون 2021ء شماره نمبر [15536]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]