نیتن یاہو دور کی تقدیر کا فیصلہ آج کنیسٹ میں ہوگاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3026406/%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%D8%A2%D8%AC-%DA%A9%D9%86%DB%8C%D8%B3%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7
گزشتہ روز قلندیا میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کے قتل کے بعد حفاظتی اقدامات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
رام اللہ: کفاح زبون
TT
TT
نیتن یاہو دور کی تقدیر کا فیصلہ آج کنیسٹ میں ہوگا
گزشتہ روز قلندیا میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کے قتل کے بعد حفاظتی اقدامات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) آج (اتوار کے روز) اس نئی اسرائیلی حکومت کی تبدیلی کے حق میں ووٹ دے گی جس کے بارے میں یہ سمجھا جا رہا ہے کہ اگر مسلسل 12 سال اقتدار میں رہنے اور دو سال کے اندر اندر 4 انتخابات کرائے جانے کے بعد وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دور کے خاتمہ کے سلسلہ میں مطلوبہ فیصلہ کن فیصلے ہو جاتا ہے تو وہ حلف اٹھائے گی۔
لیکود پارٹی کے سبکدوش وزیر آفیر اکونیس نے کل کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کا قیام ایک غیر یقینی نتیجہ بن گیا ہے اور اسے بری حکومت قرار دیتے ہوئے لکود کے حامیوں کو یقین دلایا ہے کہ انہوں نے اور ان کے ساتھیوں نے اس کی تشکیل کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)