ترکی کے وزیر دفاع: ہم لیبیا میں غیرملکی طاقت نہیں ہیں

خلوصی آكار کو پرسو روز معیتیقہ ایئرپورٹ پر پہنچنے کے وقت دیکھا جا سکتا ہے (ٹویٹر)
خلوصی آكار کو پرسو روز معیتیقہ ایئرپورٹ پر پہنچنے کے وقت دیکھا جا سکتا ہے (ٹویٹر)
TT

پرسو روز وزیر خارجہ مولود جاويش اوغلو کی سربراہی میں ترکی کے ایک بڑے وفد نے لیبیا کے دارالحکومت کا دورہ کیا ہے اور اس وفد میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، چیف آف اسٹاف اور انٹیلی جنس چیف شامل ہیں۔

لیبیا کے وزیر اعظم عبد الحمید دبیبہ اور صدارتی کونسل کے صدر محمد المنفی سے ملاقات کے دوران  ترک وزیر دفاع خلوصی آكار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک لیبیا کے فوجی میدان میں خود کفالت کی سطح تک پہنچنے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے اور انہوں نے ترکی کو لیبیا میں غیر ملکی طاقت سمجھنے سے انکار کرتے ہوئے اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ اس کا مقصد اس ملک کے اتحاد اور اس میں امن واستحکام کے قیام کو یقینی بنانا ہے اور یہ بھی بتایا کہ اس ملک میں مسئلہ ریٹائرڈ میجر جنرل فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر ہیں جو ملک کے مشرق میں نیشنل آرمی کے کمانڈر ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 03 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 13 جون 2021ء شماره نمبر [15538]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]