نئی اسرائیلی حکومت کی وجہ سے نیتن یاہو کا دور ہوا ختم https://urdu.aawsat.com/home/article/3031816/%D9%86%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AE%D8%AA%D9%85
نئی اسرائیلی حکومت کی وجہ سے نیتن یاہو کا دور ہوا ختم
نئی حکومت کی منظوری کے لئے کل کی کنسیٹ سیشن کے دوران نامزد اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو اپنے سامنے بیٹھے بنجمن نیتن یاہو کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
نئی اسرائیلی حکومت کی وجہ سے نیتن یاہو کا دور ہوا ختم
نئی حکومت کی منظوری کے لئے کل کی کنسیٹ سیشن کے دوران نامزد اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو اپنے سامنے بیٹھے بنجمن نیتن یاہو کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
کل نفتالی بینیٹ کی سربراہی میں اس نئی مخالف حکومت کی منظوری کے ساتھ جس کو 60 نائبین کی حمایت حاصل ہوئی ہے اور ایک وسیع ممبرشپ بھی ملی ہے جس میں دائیں اور بائیں طرف سے آٹھ جماعتیں شامل ہیں اور یہاں تک کہ نمائندہ منصور عباس کی سربراہی میں اسلامی تحریک بلاک بھی شامل ہے ان سے کی وجہ سے بینجمن نیتن یاہو کا 12 سالہ دور ختم ہوجائے گا جبکہ نتنیاہو نے میدان نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ حکومت دو کیمپوں پر مبنی ہ، ایک بنیٹ کی سربراہی میں (دائیں طرف) ، اور دوسرا (وسط اور بائیں) یار لاپیڈ کی سربراہی میں جو حکمرانی میں یکساں طور پر حصہ دار ہیں اور وہ مندرجہ ذیل ہیں: بینیٹ 27 اگست 2023 تک وزیر اعظم رہیں گے اور لیپڈ وزیر خارجہ اور متبادل وزیر اعظم ہوں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)