طرابلس کے مغرب میں ملیشیاؤں کے مابین کشیدگی میں ہوا اضافہ

الزاویہ کے مسلح گروہوں کو پرسو روز عجیلات شہر کے ایک پولیس اسٹیشن کو آگ کی نظر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (لیبیا الحدث ٹی وی)

TT

مغربی لیبیا میں ملیشیاؤں کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ہے اور سکیورٹی ذرائع اور مقامی رہائشیوں نے بتایا ہے کہ الزاویہ شہر کے مسلح گروہوں نے پرسو روز دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں عجیلات شہر میں ایک پولیس اسٹیشن کو جلا دیا ہے اور اس سے قبل انہوں نے سابق سیکیورٹی سپورٹ کے صدر دفتر پر حملہ کیا اور اس کی املاک کو لوٹ لیا۔

عینی شاہدین کے گواہوں اور مقامی میڈیا کے ذریعہ شائع ہونے والی تصاویر سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ عجیلات کے درمیان میں واقع علاقوں میں نقل وحرکت بند ہوگئی ہے اور تمام دکانیں اس وقت بند ہو گئیں جب مسلح افراد نے وہاں اپنا قبضہ جمایا اور لوٹ مار اور آتش زنی کی اور اسی طرح اس شہر میں فوجداری تحقیقات کے ہیڈ کوارٹر میں بھی آگ بھڑک اٹھی جہاں مسلح ملیشیاؤں کے مابین خونی جھڑپوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

پیر 04 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 14 جون 2021ء شماره نمبر [15539]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]