تل ابیب اور واشنگٹن کے مابین یقین دہانی کے پیغامات

اتوار کے دن اپنی حکومت کو ووٹ دینے کے بعد کنیسیٹ ہال میں اسرائیلی وزیر اعظم بینیٹ اور وزیر خارجہ لیپڈ اور وزیر دفاع گانٹز کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

اسرائیل میں نفتالی بینیٹ کی سربراہی میں نئی ​​حکومت اور امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے مابین ایک دوسرے کی طرف سے یقین دہانی کے پیغامات کے تبادلہ کا انکشاف ہوا ہے جہاں دونوں فریق متنازعہ معاملات میں جلد تصادم سے بچنے اور دوستانہ انداز میں ان سے نمٹنے پر متفق ہوئے ہیں۔

سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ واشنگٹن کا پیغام واضح تھا جس کا مضمون یہ ہے کہ صدر بائیڈن کی انتظامیہ استحکام کے مواقع اور ان متنازعہ معاملات کو اٹھانے سے باز رہنے کے ذریعہ جن کی وجہ سے دونوں فریق کے مابین جلد تصادم ہو سکتے ہیں  نئی اسرائیلی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات استوار کرنے کے لئے ایک محتاط اور دانستہ حکمت عملی پر عمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
 
بینیٹ نے اپنے وزیر خارجہ لیپڈ کے ساتھ مشترکہ پیغام میں اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت دوستانہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے سلسلہ میں بھی فکرمند ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 18 جون 2021ء شماره نمبر [15543]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]