اردن کی ریاستی سیکیورٹی نے بغاوت کے کیس کی سماعت شروع کردی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3044386/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DB%81%DB%92
اردن کی ریاستی سیکیورٹی نے بغاوت کے کیس کی سماعت شروع کردی ہے
عمان میں ریاستی سیکیورٹی عدالت کے باہر کل پریس کو ملک بغاوت کے مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
عمان: محمد خیر الرواشدہ
TT
TT
اردن کی ریاستی سیکیورٹی نے بغاوت کے کیس کی سماعت شروع کردی ہے
عمان میں ریاستی سیکیورٹی عدالت کے باہر کل پریس کو ملک بغاوت کے مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
عدالتی بند سیشن میں اردن کی شاہی عدالت کے سابق سربراہ باسم عوض اور شریف حسن بن زید کل پیر کو اس مقدمے کی پہلی سماعت میں ملٹری اسٹیٹ سیکیورٹی کورٹ کے روبرو پیش ہوئے ہیں جسے اس فتنہ کے نام سے جانا جاتا ہے جو سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن الحسین سے منسلک تھا۔
دوںوں مدعا علیہما عوض اللہ اور الشریف نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے بارے میں قصوروار نہیں ہیں جس نے ملک میں وسیع پیمانے پر مقامی تنازعہ کھڑا کردیا ہے اور اس سے پہلے مسلسل کچھ خبریں ملی ہیں جن میں علاقائی واقعات کا استحصال کرکے انتشار اور انارکی پھیلانے کی اسکیم کا انکشاف ہوا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)