سعودی عرب نے ویکسین کی دو مختلف خوراکوں کو دی منظوری

سعودی عرب ایک اینٹی کورونا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں تقسیم کرنے کے قریب ہے (ایس پی اے)

TT

سعودی عرب نے دو خوراکوں کے درمیان ویکسین میں تبدیلی کے امکان کو منظوری دے دی ہے متعدی بیماریوں پر قابو پانے والی قومی کمیٹی نے پہلی اور دوسری خوراک کو "کورونا"  کی دو مختلف ویکسین سے لینے کے امکان کا اعلان کیا ہے لیکن اس سلسلہ میں اس سے قبل متعدد بین الاقوامی سائنسی مطالعات بھی ظاہر ہوئے ہیں اور وہ کورونا کا مقابلہ کرنے میں مؤثر بھی ہے اور اس کے نتیجے میں خوراک کا فائدہ بھی حاصل ہوا ہے۔

سعودی وزارت صحت صرف دو ویکسینوں کی منظوری دی ہے اور وہ "فائزر بائینٹیک" ہے جسے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے اس "آسٹرازینیکا" ویکسین کے علاوہ گزشتہ سال 10 دسمبر کو ہنگامی استعمال کے لئے منظور کیا تھا اس سال 18 فروری کو جس کے استعمال کو منظوری دی تھی۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی قعدہ 1442 ہجرى – 24 جون 2021ء شماره نمبر [15549]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]