اسرائیل نے لبنان سے ہتھیاروں کی سب سے بڑی اسمگلنگ کاروائی کو بنایا ناکام

اسرائیل نے لبنان سے ہتھیاروں کی سب سے بڑی اسمگلنگ کاروائی کو بنایا ناکام

اتوار, 11 July, 2021 - 07:30
لبنان کے جنوب مشرق میں غجر کے سرحدی علاقہ کو دیکیھا جا سکتا ہے
گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد پر ہتھیاروں کی اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ یہ لبنان کے جنوب مشرق میں واقع غجر نامی سرحدی علاقے میں برسوں میں سب سے بڑا معاملہ پیش ہوا ہے۔

اسرائیلی فوج نے پستولوں کی تصاویر شائع کی ہے جن کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں قبضے میں لے لیا گیا ہے اور اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے سروے نے جمعہ کی رات سے لے کر ہفتہ تک لوگوں کو لبنان سے اسرائیل لے جانے والے تھیلے منتقل کرنے کی نگرانی کی ہے اور یہ کام خطے میں واضح اور خفیہ ذرائع کے ذریعہ کیا گیا ہے۔


لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ قصبے غجر پر جمعہ کی رات سے ہفتے کے روز تک روشنی والے میزائل داغا ہے جبکہ ایک اسرائیلی جاسوس طیارہ اس علاقے میں گھرا ہوا ہے۔(۔۔۔)


اتوار 01 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 11 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15566]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا