الیکٹرانک خلل کی وجہ سے ایران کی سڑکوں پر صورتحال دگرگوں ہے

الیکٹرانک خلل کی وجہ سے ایران کی سڑکوں پر صورتحال دگرگوں ہے

اتوار, 11 July, 2021 - 12:30
ایرانی حکومت کے ایک اجلاس کے موقع پر ٹرانسپورٹ کے ایرانی وزیر محمود آذری جہرمی کو دیکھا جا سکتا ہے (مہر ایجنسی)
اطلاعاتی حملے کے نتیجے میں ایرانی ریلوے کارپوریشن کی خدمات میں خلل پڑ جانے کی اطلاعات کے ایک روز بعد ہی ایک الیکٹرانک خلل نے ایران کے روڈ سیکٹر کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔

آئی آر این اے سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سڑکوں اور شہری ترقی کی وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرین کمپیوٹر سسٹم میں معلومات کی ناکامی کی تحقیقات کر رہے ہیں اور کل (ہفتہ) کے درمیانی دن پیش آنے والی ایک پریشانی کی طرف بھی اارہ کیا ہے جس کی وجہ سے وزارت کی ویب سائٹ اور اس سے منسلک دیگر سائٹیں ناکام ہوگئیں ہیں اور مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے تک ایجنسی فرانس پریس کی اطلاع کے مطابق وزارت کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل نہیں ہوئی ہے۔(۔۔۔)


اتوار 01 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 11 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15566]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا