آٹھ کمپنی میں اکثریت حصے "ریسرچ اینڈ میڈیا" کا ہے

آٹھ کمپنی کے سی ای او عبد الرحمٰن ابو مالح کے ہمراہ دستخط کے دوران ریسرچ اینڈ میڈیا کی سی ای او جمانا الراشد کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اس گروپ نے حال ہی میں شروع کی گئی نئی ڈیجیٹل حکمت عملی میں توسیع کرنے والے اقدام کے طور پر آٹھ کمپنی میں 51 فیصد اکثریت حاصل کرلی ہے۔

اس آٹھ کمپنی کو سعودی عرب میں سن 2016 میں قائم کیا گیا تھا اور اس کے پروگرام بڑے پیمانے پر دیکھے جاتے ہیں جس میں پوڈ کاسٹ "فنجان" بھی شامل ہے اور یہ ایک عرب ٹاک شو ہے جس نے ہر ماہ 1.6 ملین سے زیادہ آراء حاصل کی ہے۔

سی ای او جمانا الراشد نے کہا ہے کہ سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ دستاویزی فلم کو پروڈیوس کرنے والے اپنی ایک ممتاز کمپنی اور مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے خطہ میں سب سے نمایاں پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کے حصول کے ذریعے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعہ بھرپور مواد، خیالات اور نئے عنوانات کی فراہمی کے عزم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 05 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 15 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15570]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]