ابو علی اپنی ذمہ داری کا آغاز اسٹیفن ہکی کے بعد کریں گے جبکہ عراقی یادداشت میں ابو ناجی کا لقب ایک صدی سے وابستہ ہے جو انگریزوں کی درستگی، نظم وضبط اور چالاکی کی نشاندہی کرتی ہے۔
اگرچہ اس لقب کے آغاز کی وجہ کے بارے میں قطعی طور پر کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے لیکن کچھ آراء کا خیال ہے کہ اس کا تعلق "مس گرٹروڈ بیل" سے ہے جو عراق میں برطانوی گورنر کی مشیر کار اور سکریٹری تھیں اور عراق پر برطانوی قبضے کے بعد عراقی حکومت کے قیام میں کلیدی کردار ادا کرنے والی ایک شخصیت تھیں۔(۔۔۔)
منگل 10 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 20 جولائی 2021ء شماره نمبر [15575]