میرکل نے جاسوسی کے پرگراموں پر سخت پابندی لگانے کا کیا مطالبہ

میرکل کو کل برلن میں اپنی سالانہ سمر پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (ای بی اے)

TT

کل جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جاسوسی کے پرگراموں کی فروخت پر بین الاقوامی پابندیوں کو مستحکم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس وقت ہوا جب یہ خبریں پھیل گئیں کہ متعدد ممالک کی حکومتوں نے کارکنوں، صحافیوں اور دیگر افراد کی جاسوسی کے لئے اسرائیلی "پیگاسس" پروگرام کا استعمال کیا ہے۔
 
وسیع پیمانے پر پیگاسس کے استعمال کی اطلاعات کے بارے میں پوچھے جانے پر میرکل نے کہا ہے کہ یہ اہم ہے کہ اس طرح سے بنائے گئے پروگرام غلط ہاتھوں میں نہیں آنے چاہئے۔

میرکل نے ان ممالک میں ایسے ہی جاسوسی پرگراموں کی فروخت پر انتہائی پابندی والی شرائط"کا مطالبہ کیا جہاں نگرانی کے سلسلہ سخت ضابطہ متعین نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 13 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 23 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15578]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]