الشرق الاوسط سے بری کی گفتگو: میقاتی کو معاہدے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3101556/%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%82-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%B3%D8%B7-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%81%D8%AA%DA%AF%D9%88-%D9%85%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D9%BE%DA%91%DB%92-%DA%AF%D8%A7
الشرق الاوسط سے بری کی گفتگو: میقاتی کو معاہدے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
سابق صدر تمام سلام سمیت سابق وزرائے اعظم سے گزشتہ کل ملاقات کے بعد حریری اور میقاتی کو مٹھی کے ذریعہ مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (حریری میڈیا آفس)
بیروت: ثائر عباس
TT
TT
الشرق الاوسط سے بری کی گفتگو: میقاتی کو معاہدے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
سابق صدر تمام سلام سمیت سابق وزرائے اعظم سے گزشتہ کل ملاقات کے بعد حریری اور میقاتی کو مٹھی کے ذریعہ مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (حریری میڈیا آفس)
تقریبا نو ماہ قبل موجودہ حکومت کے استعفیٰ دینے کے بعد نئی لبنانی حکومت تشکیل دینے کے مقصد سے صدر کے انتخاب کے لئے پابند پارلیمانی مشاورت کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم سعد حریری صدر ممائکل عون کے ساتھ تنازعہ کے بعد اس کام کو انجام دینے میں ناکام ہوئے ہیں۔
سابق وزیر اعظم نجیب میقاتی نئی حکومت بنانے کے لئے واحد امیدوار بن گئے ہیں جبکہ آزاد پیٹریاٹک موومنٹ سابق سفیر نواف سلام کی نامزدگی سے پیچھے ہٹ چکی ہے لیکن میقاتی کو نامزد کئے جانے کے سلسلہ میں اپنے اعتراض کو نہیں چھوڑا ہے جو بڑے عیسائی بلاکس کا ووٹ حاصل نہیں کر سکیں گے اور وہ ایف پی ایم اور لبنانی افواج کے بلاک ہیں جبکہ امید ہے کہ میقاتی کے ووٹوں کی تعداد 80 کے قریب ہوجائے گی کیونکہ حزب اللہ نے ان سے پرہیز کرنے کے بجائے انہیں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جیسا کہ حریری کے ساتھ نہیں کیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)