بائیڈن کے عہد میں اسد حکومت کے خلاف پابندیوں کا ہوا آغاز

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو دیکھا جا سکتا ہے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

بائیڈن کے عہد میں اسد حکومت کے خلاف پابندیوں کا ہوا آغاز

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو دیکھا جا سکتا ہے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو دیکھا جا سکتا ہے
محکمۂ خزانہ کے ایک بیان کے مطابق گزشتہ روز واشنگٹن نے آٹھ جیلوں اور پانچ شامی سکیورٹی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردی ہے اور یہ صدر جو بائیڈن کے دور میں اسد حکومت کے خلاف پہلی مرتبہ ہوا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان پابندیوں کا مقصد ان اداروں اور افراد کے احتساب کو مستحکم کرنا ہے جنھوں نے شام کے عوام کو مسلسل تکلیف پہنچانے میں حصہ لیا ہے اور انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ملک گیر جنگ بندی کے لئے ہماری کالوں میں شامل ہوں، من مانی طور پر حراست میں لئے گئے افراد کی فوری رہائی ہو اور لاپتہ افراد کے انجام سے متعلق معلومات فراہم کی جائے۔(۔۔۔)

جمعرات 19 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 29 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15584]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]