سیف الاسلام کے دوبارہ ظاہر ہونے سے کھڑا ہوا تنازعہ

نیویارک ٹائمز میگزین میں سیف الاسلام قذافی کی ایک گردش کرنے والی تصویر دیکھی جا سکتی ہے
نیویارک ٹائمز میگزین میں سیف الاسلام قذافی کی ایک گردش کرنے والی تصویر دیکھی جا سکتی ہے
TT

لیبیا کے مرحوم لیڈر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کچھ ماہ پہلے ایک پریس انٹرویو کے ذریعے دوبارہ ظاہر ہوئے ہیں لیکن ان سے منسوب بیانات کے درست ہونے کے بارے میں لیبیا کے لوگوں میں تنازعہ پید ہو گیا ہے۔

سابق حکومت کے حامی سیف الاسلام کے اچانک ظہور پر جشن منانے کے ماحول میں ہیں اور اس کے باوجود کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نیویارک ٹائمز کے ساتھ ان کا وہ انٹرویو جسے اخبار نے گزشتہ رمضان میں کیا تھا اس میں لیبیا کے خلاف تنقید اور توہین ہے کیونکہ اس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے دس سال لیبیا کی نظروں سے دور گزارا ہے اور  آپ کو ان کے پاس قدم بہ قدم واپس جانا ہے اور آپ کو ان کے ذہنوں سے تھوڑا سا کھیلنا ہوگا۔(۔۔۔)

ہفتہ 21 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 31 جولا‏ئی 2021ء شماره نمبر [15586]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]