عون اور میقاتی کے درمیان ایک حکومتی تنازعہ کے ملے اشارے

عون کو کل میقاتی سے ملاقات کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (قومی ایجنسی)

TT

صدر مائکل عون اور حکومت تشکیل کرنے کے لئے نامزد وزیر اعظم نجیب میقاتی کے درمیان ایک حکومتی تنازعہ کے اشارے کل (پیر) کو لبنان کے سیاسی میدان میں ابھر کر سامنے آئے ہیں جبکہ واشنگٹن حزب اللہ کے علاقائی اثر ورسوخ کو محدود کرنے کے فیصلے کی تیاری کر رہا ہے۔

الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ تشکیل کی کاروائی فرقوں میں خود مختار محکموں کی تقسیم کے معاملہ میں گردش کرنے والے مسئلے پر صدر عون کی سختی سے جا ٹکرائی ہے جس سے وزارت خزانہ کا وہ مسئلہ واپس آگیا ہے جسے پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے شیعہ کے حوالہ کرنے پر اصرار کیا تھا۔(۔۔۔)

منگل 24 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 03 اگست 2021ء شماره نمبر [15589]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]