عالمی بینک کو خلیجی معیشت میں بحالی کی توقع ہے

ورلڈ بینک نے توقع کی ہے کہ خلیجی معیشتیں ایک سال کی معاشی گراوٹ کے بعد 2021 میں 2.2 فیصد کی مجموعی نمو حاصل کریں گی (رائٹرز)

TT

ورلڈ بینک نے توقع کی ہے کہ خلیجی معیشتیں وبائی بحران کے بعد بحالی کا مشاہدہ کریں گی اور جی سی سی ممالک 2021 میں 2.2 فیصد کی مجموعی نمو حاصل کریں گے۔

بینک کی رپورٹ جس کا عنوان "کورونا وبائی مرض اور معاشی تنوع کا راستہ" ہے اس میں اشارہ کیا گیا ہے کہ یہ نمو عالمی معیشت کی بحالی کے لئے معاون ہے جس کی شرح نمو 5.6 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے اور تیل کی عالمی مانگ اور اس کی عالمی قیمتیوں کی کی بحالی بھی ہے۔

عالمی بینک نے اپنی توقعات میں کہا ہے کہ تیل کی عالمی مانگ میں اضافے سے سعودی عرب میں سال 2021 کے لیے معاشی بحالی میں مدد ملے گی اور امکان ہے کہ مملکت میں مجموعی گھریلو پیداوار 2.4 فیصد بڑھ جائے گی۔(۔۔۔)

جمعرات 26 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 05 اگست 2021ء شماره نمبر [15591]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]