تائیوان کے ساتھ امریکی ہتھیاروں کے معاہدے سے چین کے تعلقات خراب ہونے کا خطرہ ہے

جمعرات کو تائیوان کی حکومت نے 750 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے پر اتفاق کرنے پر واشنگٹن کا شکریہ ادا کیا ہے جس میں 40 ہاوٹزر بھی شامل ہیں (اے ایف پی)

TT

امریکہ نے 750 ملین ڈالر مالیت کا توپ خانہ تائیوان کو فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اس اقدام سے چین کے مشتعل ہونے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب ہونے کا خطرہ ہے۔

فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق کل تائیوان کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں صدر جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد پہلی بڑی ہتھیاروں کی فروخت کا خیر مقدم کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ اس کا مقصد جزیرے کو چٹانوں کی طرح سخت دفاع میں مدد دینا، خطے میں امن اور استحکام کو برقرار رکھنا ہے اور ممکنہ چینی حملے کے خلاف اپنا دفاع کرنا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 27 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 06 اگست 2021ء شماره نمبر [15592]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]