امریکہ نے ایران کو ٹینکر پر حملے کی سزا دینے کا کیا وعدہ

کل سلامتی کونسل کے اجلاس میں بلنکن کی شرکت کی ویڈیو کی ایک اسکرین شاٹ دیکھی جا سکتی ہے

TT

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سلامتی کونسل کے ارکان کے سامنے وعدہ کیا ہے کہ وہ گزشتہ ماہ کے آخر میں بحیرہ عرب میں ایک آئل ٹینکر پر مہلک حملے کے لیے ایران کو سزا دیں گے اور اس بات پر بھی زور دیا کہ ایسا کرنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے تہران کو یہ احساس ہوگا کہ وہ سزا سے بچ گیا ہے۔

کل بین الاقوامی سمندری جہاز رانی کی سلامتی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے منعقدہ سلامتی کونسل کی ایک ویڈیو سیشن میں اپنی شرکت کے دوران بلینکن نے خطے میں سمندری کشیدگی پر روشنی ڈالی ہے اور اس اجلاس کی صدارت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی شرکت سے کی ہے۔(۔۔۔)

منگل 01 محرم الحرام 1443 ہجرى – 10 اگست 2021ء شماره نمبر [15596]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]