ہراساں کرنے کے الزامات کی وجہ سے نیویارک کے گورنر ہوئے معزول

اینڈریو کوومو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
اینڈریو کوومو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
TT

ہراساں کرنے کے الزامات کی وجہ سے نیویارک کے گورنر ہوئے معزول

اینڈریو کوومو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
اینڈریو کوومو کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
نیو یارک کے گورنر اینڈریو کوومو نے گزشتہ روز جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے اور یہ استعفیٰ 14 دن کے بعد نافذ ہو جائے گا اور ان کے بعد ان کی ڈیموکریٹک نائب صدر کیتھی ہچیل اس عہدے کو سنبھالیں گی جس سے وہ شہر کی تاریخ میں گورنر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بنیں گی۔

ڈیموکریٹ کوومو نے پہلے اپنے 10 سالہ عہدے پر قائم رہنے پر اصرار کیا تھا جبکہ ایک آزاد رپورٹ کے بعد جس میں انہیں 11 سے زائد خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں اپنے استعفیٰ دینے کے مطالبات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

امریکی صدر جو بائیڈن، ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور سینیٹ کی ڈیموکریٹک اکثریت کے رہنما چک شمر نے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے اور بائیڈن نے کہا ہے کہ میرے خیال میں انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔(۔۔۔)

بدھ 02 محرم الحرام 1443 ہجرى – 11 اگست 2021ء شماره نمبر [15597]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]