وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے طور پر خدمات انجام دے چکے العريض نے کہا ہے کہ نہضہ تحریک تیونس میں ناکامی کی بڑی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس بات کی تاکید بھی کی کہ حکم سے اس کی وابستگی اور کسی بھی قیمت پر سیاسی اتحاد قائم کرنے کے منفی اثرات تیونس کی سیاسی صورتحال پر پڑے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 04 محرم الحرام 1443 ہجرى – 13 اگست 2021ء شماره نمبر [15599]