لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامہ کو ریاست کے ستونوں اور سیاست دانوں کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے وسیع مہم کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ اس فیصلے کے پس منظر میں ان کے اور حکومت کے درمیان تصادم کی صورت میں سامنے آیا ہے جس میں ایندھن کی سبسڈی بند کرنے کی بات کی گئی ہے۔
جہاں تک حکومت سازی سے متعلق مشاورت کی بات ہے تو الشرق الاوسط نے فالو اپ ذرائع سے معلوم کیا ہے کہ نامزد وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کل شام پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے فون پر گفتگو کی ہے اور انہیں صدر مائکل عون کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے ماحول سے مطلع کیا ہے اور اسی طرح حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کے سیاسی معاون حسین خلیل کا استقبال کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 04 محرم الحرام 1443 ہجرى – 13 اگست 2021ء شماره نمبر [15599]