لبنان: سبسڈی ختم کرنے کی وجہ سے حکومت اور سنٹرل بینک کے درمیان ہوا تصادمhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3132221/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A8%D8%B3%DA%88%DB%8C-%D8%AE%D8%AA%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D9%86%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%85
لبنان: سبسڈی ختم کرنے کی وجہ سے حکومت اور سنٹرل بینک کے درمیان ہوا تصادم
لبنان کے مرکزی بینک کی تویر دیکھی جا سکتی ہے (رائٹرز)
بیروت: محمد شقیر
TT
TT
لبنان: سبسڈی ختم کرنے کی وجہ سے حکومت اور سنٹرل بینک کے درمیان ہوا تصادم
لبنان کے مرکزی بینک کی تویر دیکھی جا سکتی ہے (رائٹرز)
لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامہ کو ریاست کے ستونوں اور سیاست دانوں کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے وسیع مہم کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ اس فیصلے کے پس منظر میں ان کے اور حکومت کے درمیان تصادم کی صورت میں سامنے آیا ہے جس میں ایندھن کی سبسڈی بند کرنے کی بات کی گئی ہے۔ جہاں تک حکومت سازی سے متعلق مشاورت کی بات ہے تو الشرق الاوسط نے فالو اپ ذرائع سے معلوم کیا ہے کہ نامزد وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کل شام پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے فون پر گفتگو کی ہے اور انہیں صدر مائکل عون کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کے ماحول سے مطلع کیا ہے اور اسی طرح حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کے سیاسی معاون حسین خلیل کا استقبال کیا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)