البشیر کی بیوی کے خلاف غیر قانونی دولت کے الزام میں ہوا مقدمہ

البشیر کی بیوی کے خلاف غیر قانونی دولت کے الزام میں ہوا مقدمہ
TT

البشیر کی بیوی کے خلاف غیر قانونی دولت کے الزام میں ہوا مقدمہ

البشیر کی بیوی کے خلاف غیر قانونی دولت کے الزام میں ہوا مقدمہ
سوڈانی پبلک پراسیکیوشن نے معزول صدر عمر البشیر کے دور میں کیے گئے مالی بدعنوانی اور منصوبہ بند قتل کے متعدد مقدمات کی تحقیقات مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں ان کی دوسری بیوی وداد بابکر اور ان کے دور حکومت کے دیگر رہنماؤں سے متعلق مقدمات بھی ہیں۔

پبلک پراسیکیوشن نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ انچارج پبلک پراسیکیوٹر مبارک محمود نے "پراسیکیوشن آف کمبیٹنگ پروکیورڈ اور مشکوک دولت" سے ان تحقیقات کے نتائج حاصل کی ہے جو 4 مقدمات میں سابقہ حکومت کی ​​شخصیات کے خلاف کی گئی ہے اور یہ عدلیہ کے سامنے پیش ہونے کی تیاری میں کیا گیا ہے۔

یہ مقدمات البشیر کی دوسری بیوی وداد بابکر، خرطوم کے سابق گورنر عبد الرحمن الخضر، اس وقت خرطوم ریاست کے وزیر منصوبہ بندی عبد الباقی عبد الفضیل اور ریونیو ڈویژن کے عہدیدار احمد محمد علی حسن سے متعلق ہیں جنہیں "فاشزم" سے جانا جاتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 10 محرم الحرام 1443 ہجرى – 19 اگست 2021ء شماره نمبر [15605]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]