یہ متواتر حکومتی مواصلاتی کانفرنس کے دوران سامنے آیا ہے جس میں وزیر اطلاعات ڈاکٹر ماجد القصبی اور وزیر تعلیم نے شرکت کی ہے اور یہ کل ریاض میں منعقد ہوئی ہے۔
سعودی عرب نے وبا کی وجہ سے تقریبا ڈیڑھ سال کی رکاوٹ ختم کرنے کے لیے حاضر ہوکر تعلیم کی واپسی کا اعلان کرنے کے بعد غیر معمولی تعلیمی سال کے آغاز کی تیاری شروع کیا ہے اور 29 اگست سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں نئے تعلیمی نصاب کا نفاذ ہوگا، تین سمسٹر کے مطالعاتی منصوبے ہوں گے، سیکنڈری اسکول کے لئے مشترکہ نظام ہوگا اور لڑکوں کو ابتدائی مراحل میں پڑھانے کے لئے خواتین اساتذہ کی نسبت میں 40 فیصد کا اضافہ ہوگا۔(۔۔۔)
جمعہ 10 محرم الحرام 1443 ہجرى – 20 اگست 2021ء شماره نمبر [15606]