ایران نے اسرائیل کو "سینٹ کام" کی قیادت میں شامل ہونے سے کیا خبردار

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو کل تہران میں جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایرانی صدارت)

TT

ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی نے کل جاپانی وزیر خارجہ توشیمیتسو موتیگی کا استقبال کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی سنٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی فوجوں میں شامل ہونے کے خلاف اسرائیل کو خبردار کیا ہے۔

جاپانی وزیر نے شمخانی سے ملاقات سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور سبکدوش ہونے والے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ نیوی گیشن کی سلامتی اور جوہری معاہدے کی بحالی پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

شمخانی نے کہا ہے کہ سینٹ کام کمانڈ ایریا میں اسرائیل کا الحاق عدم استحکام کی پالیسی کا تسلسل ہے اور اس کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے لیے انتہائی سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)

پیر 13 محرم الحرام 1443 ہجرى – 23 اگست 2021ء شماره نمبر [15609]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]