یکساں روسی اور اردنی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دورہ اردن کی سرحد کے قریب شام کے جنوب میں واقع درعا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پس منظر میں خاص اہمیت کا حامل ہے اور اسی صورتحال کی وجہ سے عمان نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شام کے ساتھ اپنی پوری سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ایک روسی سفارتکار نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ ماسکو اس وقت پہلے مرحلہ میں شام کے حالات کے ساتھ انسانی بحران کے تناظر سے معاملہ کر رہا ہے اور یہ اردن کے ساتھ بھی ایک مشترکہ نقطہ نظر ہے۔(۔۔۔)
منگل 14 محرم الحرام 1443 ہجرى – 24 اگست 2021ء شماره نمبر [15610]