روس نے شام میں انسانی تعاون کی تجویز اردن کے سامنے رکھا ہے

روس نے شام میں انسانی تعاون کی تجویز اردن کے سامنے رکھا ہے
TT

روس نے شام میں انسانی تعاون کی تجویز اردن کے سامنے رکھا ہے

روس نے شام میں انسانی تعاون کی تجویز اردن کے سامنے رکھا ہے
گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ مذاکرات کیا ہے جو ماسکو کے ورکنگ دورے پر ہیں۔

یکساں روسی اور اردنی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دورہ اردن کی سرحد کے قریب شام کے جنوب میں واقع درعا میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پس منظر میں خاص اہمیت کا حامل ہے اور اسی صورتحال کی وجہ سے عمان نے گزشتہ ماہ کے آخر میں شام کے ساتھ اپنی پوری سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ایک روسی سفارتکار نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ ماسکو اس وقت پہلے مرحلہ میں شام کے حالات کے ساتھ انسانی بحران کے تناظر سے معاملہ کر رہا ہے اور یہ اردن کے ساتھ بھی ایک مشترکہ نقطہ نظر ہے۔(۔۔۔)

منگل 14 محرم الحرام 1443 ہجرى – 24 اگست 2021ء شماره نمبر [15610]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]