"ڈیلٹا" سے "کورونا" کی اجتماعی قوت مدافعت کو خطرہ ہے

کورونا کے مریض کو میامی کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے (اے ایف پی)
کورونا کے مریض کو میامی کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے (اے ایف پی)
TT

"ڈیلٹا" سے "کورونا" کی اجتماعی قوت مدافعت کو خطرہ ہے

کورونا کے مریض کو میامی کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے (اے ایف پی)
کورونا کے مریض کو میامی کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے (اے ایف پی)

ماہرین نے اجتماعی قوت مدافعت کے حصول کے ذریعے ہی کورونا وبائی مرض پر قابو پانے کے امکان پر سوال اٹھایا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ "ڈیلٹا" جیسے انتہائی متعدی بیماری کے پھیلاؤ اور ظہور کو روکا جا سکے۔

ایسے ممالک جنہوں نے ویکسینیشن مہم میں متاثر کن کامیابیاں حاصل کی ہیں جیسے برطانیہ اور اسرائیل لیکن اس کے باوجود "کوویڈ 19" انفیکشن میں خطرناک حد تک اضافہ جاری ہے اور ماہرین نے اجتماعی قوت مدافعت کی تعریف اور اسے حاصل کرنے کے طریقوں پر سوال اٹھائے ہیں۔

وبائی امراض کے ماہر مرسیہ سوفونیا نے فرانس پریس ایجنسی کو بتایا ہے کہ اگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف ویکسینیشن سے ہی وبا کو روک اور کنٹرول کر لیا جائے گا؟ تو جواب نفی میں ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 19 محرم الحرام 1443 ہجرى – 28 اگست 2021ء شماره نمبر [15614]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]