مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق اسٹار رونالڈو کو لایا واپس

مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق اسٹار رونالڈو کو لایا واپس
TT

مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق اسٹار رونالڈو کو لایا واپس

مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق اسٹار رونالڈو کو لایا واپس
پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنے سابقہ ​​کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپس آ گئے ہیں جہاں سے انہوں نے اپنے عالمی سفر کا آغاز کیا تھا اور مانچسٹر یونائیٹڈ نے جمعہ کے دن اعلان کیا ہے کہ مہلک اسٹرائیکر کی منتقلی کے لیے جوونٹس کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے۔

کلب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو اس بات کی خوشی ہے کہ کلب نے جووینٹس کے ساتھ کرسٹیانو رونالڈو کی منتقلی کے حوالے سے ایک معاہدہ کیا ہے لیکن ذاتی بنود جیسے ویزا اور طبی امتحانات کی تکمیل کی شرط بھی لگائی گئی ہے اور مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ کلب میں ہر کوئی کرسٹیانو کے مانچسٹر واپس آنے کے سلسلہ میں خیر مقدم کرنے کا منتظر ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 19 محرم الحرام 1443 ہجرى – 28 اگست 2021ء شماره نمبر [15614]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]