دمشق نے امداد کے خیر مقدم کے ساتھ معاملہ کو کیا حل

شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

آنے والے گھنٹوں میں دمشق اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس کا استقبال کرنے والے ہے اور تھوڑے وقفے کے ساتھ اقوام متحدہ کے ایلچی گیئر پیڈرسن کا بھی استقبال کرے گا اور اسے سفارت کاروں نے آئینی اصلاحات کے لئے جنیوا ٹریک کو ختم ہونے کے بعد امداد پر توجہ دئے جانے کے سلسلہ میں اپنی ترجیحات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
 
پچھلے مہینے کے آغاز میں امریکہ اور روس ایک تاریخی معاہدہ کیا ہے جس کی بنیاد پر سرحد پار امداد کی بین الاقوامی قرارداد میں توسیع ہوگی اور واشنگٹن نے شرائط اور مواد میں رعایت برتا ہے اور اس نے جلد بازیابی سے متعلق قرارداد میں نئی ​​زبان شامل کرنے کے ماسکو کے مطالبات کو قبول کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 20 محرم الحرام 1443 ہجرى – 29 اگست 2021ء شماره نمبر [15615]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]