طالبان سیاسی طور منفتح اور عسکری طور پر سخت ہو رہے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3170201/%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D9%86%D9%81%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%B7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%B3%D8%AE%D8%AA-%DB%81%D9%88-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
طالبان سیاسی طور منفتح اور عسکری طور پر سخت ہو رہے ہیں
امریکی فورسز کے انخلا کے ساتھ کل قندھار میں ایک تقریب کے دوران "طالبان" سے وابستہ فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے (ای بی اے)
افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل کے چند دن بعد "طالبان" تحریک نے دو متوازی راستوں پر چلتے ہوئے ملک میں اپنی نئی اتھارٹی کو مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے جن میں سے ایک سیاسی طور پر اپنے سابقہ مخالفین کے لیے کھلے پن کو جاری رکھ کر ایک متفقہ حکومت بنانے پر توجہ مرکوز کرنی ہے اور دوسرا فوجی ہے جو کابل کے شمال میں پنجشیر وادی میں اپنے مخالفین پر محاصرہ سخت کرنا ہے اور ہتھیار ڈالنے کے لئے انہیں مجبور کرنے کے مقصد سے ابتدائی حملے کرنے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم میں افغانستان کے لئے سفیر ڈاکٹر شفیق صمیم نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ افغان معاشرے کے تمام دھڑوں کو اکٹھا کرنے کے لیے مفاہمت کی کوششیں جاری ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)