ملک کے علم کے بغیر ایرانی ایندھن لبنان پہنچا ہے

ملک کے علم کے بغیر ایرانی ایندھن لبنان پہنچا ہے

جمعرات, 2 September, 2021 - 15:45
لبنانی وزیر توانائی ریمنڈ گجر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ایک طرف ڈیزل سے بھرا ہوا ایک ایرانی جہاز لبنان کی طرف جا رہا ہے تو دوسرے طرف نگران وزیر توانائی ریمنڈ غجر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کو ایران سے ایندھن درآمد کرنے کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے اور اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ جہاز ملک کے علم کے بغیر لبنان پہنچ رہا ہے۔

حزب اللہ نے اس جہاز کے ایران سے چلنے کا اعلان کیا تھا اور یہ بھی کہا کہ دیگر ترسیل بھی شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔(۔۔۔)


جمعرات 24 محرم الحرام 1443 ہجرى – 02 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15619]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا