عراقی پولیس کی صفوں میں درجنوں افراد ہوئے ہلاک اور زخمی

بغداد میں وفاقی پولیس کو گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز کرکوک کے جنوب میں ایک چیک پوائنٹ پر داعش کی جانب سے شروع کیے گئے حملے میں درجنوں عراقی وفاقی پولیس کے اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے سیکورٹی میڈیا سیل اور عراق میں یکساں ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ضلع الرشاد اور ضلع داقوق (کرکوک سے 45 کلومیٹر جنوب مغرب میں) کے درمیان واقع اسطیح کے علاقے میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

پیر 28 محرم الحرام 1443 ہجرى – 06 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15623]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]