حسین فہمی: پروڈیوسرز نے بطور ڈائریکٹر مجھے مسترد کردیا ہے

TT

عظیم مصری مصور حسین فہمی نے انکشاف کیا ہے کہ پروڈیوسر اور ڈسٹری بیوٹرز نے امریکہ میں ہدایت کاری کے فن کے مطالعے کے باوجود ہدایت کاری میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔

الشرق الاوسط کے ساتھ اپنے انٹرویو میں فہمی نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی بھی پروڈیوسر اور ڈسٹری بیوٹر نہیں چاہتا ہے کہ میں فلمیں بناؤں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عظیم پروڈیوسر رمسیس نجیب نے مجھے بتایا ہے کہ بیرونی تقسیم آپ کو بطور ڈائریکٹر نہیں بلکہ ایک اداکار کے طور پر چاہتی ہے کیونکہ فلمیں ہیرو کے نام پر فروخت ہوتی ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 03 صفر المظفر 1443 ہجرى – 11 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15628]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]