میکرون کے لئے بائیڈن کے تنازلات کی وجہ سے کشیدگی ہوئی ختم

امریکی اور فرانسیسی صدر کے درمیان ہونے والی فون کال کی وجہ سے کشیدگی کو کم کرنے میں مدد ملی ہے جس کی طرف پیرس نے آمادگی کا اظہار کیا ہے (اے ایف پی)
امریکی اور فرانسیسی صدر کے درمیان ہونے والی فون کال کی وجہ سے کشیدگی کو کم کرنے میں مدد ملی ہے جس کی طرف پیرس نے آمادگی کا اظہار کیا ہے (اے ایف پی)
TT

امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کے مابین ہونے والی فون کال نے دونوں اتحادیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بگڑتے ہوئے تعلقات کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ پیرس کی جانب سے واشنگٹن کے خلاف بے مثال سفارتی مہم شروع کر دیا گیا تھا اور یہ سب اس وقت ہوا جب آسٹریلیا نے امریکی آبدوزوں کے لیے 12 فرانسیسی ساختہ آبدوزوں کی خریداری کو ترک کر دیا اور  آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے درمیان ایک سیکیورٹی اور اسٹراٹیجک اتحاد کا آغاز ہوا۔

ایسا لگتا ہے کہ بائیڈن اور میکرون کے مابین فون کال اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ انٹونی بلنکن اور جین ییوس لی ڈریان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ماضی کی بات بن گئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 17 صفر المظفر 1443 ہجرى – 24 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15641]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]