سلطنت عمان میں "شاہین" کے اپنے عروج پر پہنچتے ہی کئی افراد ہوئے ہلاک اور لاپتہ https://urdu.aawsat.com/home/article/3231271/%D8%B3%D9%84%D8%B7%D9%86%D8%AA-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D9%88%D8%AC-%D9%BE%D8%B1-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C-%DA%A9%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D9%BE%D8%AA%DB%81
سلطنت عمان میں "شاہین" کے اپنے عروج پر پہنچتے ہی کئی افراد ہوئے ہلاک اور لاپتہ
"شاہین" طوفان کا اپنے عروج پر پہنچنے کے ساتھ کل مسقط میں سیلاب زدہ سڑک پر کاریں دیکھی جا سکتی ہیں (رائٹرز)
دمام: ایمان الخطاف
TT
TT
سلطنت عمان میں "شاہین" کے اپنے عروج پر پہنچتے ہی کئی افراد ہوئے ہلاک اور لاپتہ
"شاہین" طوفان کا اپنے عروج پر پہنچنے کے ساتھ کل مسقط میں سیلاب زدہ سڑک پر کاریں دیکھی جا سکتی ہیں (رائٹرز)
سلطنت عمان میں کل اپنے عروج پر پہنچنے والے سمندری طوفان "شاہین" کی وجہ کئی افراد ہلاک اور لاپتہ ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد نے پناہ گاہوں میں پناہ لی ہے اور سعودی محکمہ موسمیات نے توقع کی ہے کہ "شاہین" مملکت کے کچھ حصوں پر اپنا اثر دکھائے گا اور متحدہ عرب امارات نے سمندری طوفان سے نمٹنے اور اس کے نقصانات پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر لیا ہے۔ سلطنت عمان نے ملبے تلے مرنے والے متاثرہ افراد کی بازیابی کا اعلان کیا ہے اور جو کچھ ہوا اس کے نتیجے میں کھونے کے دو واقعات درج کیے گئے ہیں جن میں سے ایک بچہ کا واقعہ ہے جو پانی کے بہاؤ میں لاپتہ ہو گیا ہے اور ساتو ہی سلطانیت کے تمام شعبے متحرک ہو گئے ہیں اور پناہ گاہیں تیار کی گئی ہیں جہان کل متاثرہ افراد کو پناہ دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)