نیو کیسل کی چابی سعودی انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے

شائقین کو کلب کے ہیڈ کوارٹر کے ارد گرد جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
شائقین کو کلب کے ہیڈ کوارٹر کے ارد گرد جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)
TT

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی سربراہی میں انویسٹمنٹ گروپ میں شراکت دار امینڈا سٹیویلی نے کل انگلش کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کی چابیاں حاصل کر لی ہے اور یہ حصولیابی کی کاروائی کے چند گھنٹوں بعد ہوا ہے جو نئے مالکان کو کلبوں کی فروخت کے حوالے سے عام بات ہے۔

یہ کل جو کہ انگلینڈ کے شمال مشرق میں واقع ہے جمعرات کو سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے حصول کے معاہدے کے بعد اپنی تاریخ کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو جائے گا اور انگریزی اخبار "میرور " کے مطابق نیو کاسل یونائیٹڈ انگلش پریمیئر لیگ کے پانچ امیر ترین کلبوں کی فہرست میں سرفہرست ہے جس نے اسے چیلسی، مانچسٹر سٹی، آرسنل اور مانچسٹر یونائیٹڈ سے برتر بنا دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ - 03 ربیع الاول 1443 ہجری - 09 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15656]

نیتن یاہو نے بائیڈن کو نظر انداز کر دیا... اور "خون کی ہولی" کھیلنے کا اندیشہ

فلسطینی جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں دیر البلح پر اسرائیلی حملے کے مقام پر زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں (اے پی)

غزہ کی پٹی پر جنگ کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے اشاروں کی روشنی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل (بروز جمعہ) اعلان کیا کہ انہوں نے مصر کی سرحد کے ساتھ پٹی کے انتہائی جنوب میں اسرائیلی حملے کو وسعت دینے کی کوشش میں اپنی فوج سے کہا ہے کہ وہ رفح سے شہریوں کے "انخلاء" کا منصوبہ تیار کریں۔

نیتن یاہو کا یہ اقدام صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج دکھائی دیتا ہے جسے خدشہ ہے کہ رفح میں اسرائیلی آپریشن بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا باعث بنے گا۔ اسی طرح انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کو بھی اس علاقے میں "خون کی ہولی" کھیلے جانے کا اندیشہ ہے، جہاں اس وقت تقریباً 1.4 ملین افراد رہائش پذیر ہیں، جن میں زیادہ تر وہ افراد ہیں جو غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں سے بے گھر ہونے کے بعد یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ (...)

ہفتہ-29 رجب 1445ہجری، 10 فروری 2024، شمارہ نمبر[16510]