شی نے غداروں پر کیا حملہ اور تائیوان کی پرامن بحالی کا کیا وعدہ https://urdu.aawsat.com/home/article/3238181/%D8%B4%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%BA%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A8%D8%AD%D8%A7%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81
شی نے غداروں پر کیا حملہ اور تائیوان کی پرامن بحالی کا کیا وعدہ
چینی صدر شی جن پنگ کو بیجنگ میں 1911 کے انقلاب کی 110 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
چینی صدر شی جن پنگ نے تائیوان میں ان کو غدار کہنے والوں پر حملہ کیا ہے اور اس جزیرے کو چینی سرزمین کے ساتھ دوبارہ جوڑنے کا وعدہ کیا ہے لیکن یہ پرامن طریقے سے کیا جائے گا۔
گزشتہ روز ایک ٹیلی ویژن خطاب میں چینی صدر نے کہا ہے کہ پرامن طریقوں سے اتحاد پوری چینی قوم کے مفادات کے لئے بہتر ہوگا اور انہوں نے مزید کہا کہ تائیوان آبنائے کے دونوں اطراف کے ہم وطنوں کو تاریخ کے دائیں جانب کھڑا ہونا چاہیے اور چین کے مکمل اتحاد اور چینی قوم کی تجدید کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)