طرابلس میں دفاع اور داخلہ فورسز کے درمیان جھڑپیں

طرابلس میں دفاع اور داخلہ فورسز کے درمیان جھڑپیں

اتوار, 10 October, 2021 - 15:00
طرابلس میں اتحاد حکومت کے سیکورٹی عناصر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے ہوائی اڈے کی سڑک پر عبد الحمید الدبیبہ کی سربراہی میں قومی اتحاد کی حکومت میں دفاع اور داخلہ کی وزارتوں سے تعلق رکھنے والے مسلح گروہوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں دیکھنے میں آئیں ہیں جن میں نامعلوم افراد کی موت ہوئی ہے اور کچھ زخمی بھی ہوئے ہیں.

یہ جھڑپیں درمیانے اور ہلکے ہتھیاروں کے ذریعہ مصراتہ شہر اور قومی اتحاد حکومت کی وزارت دفاع کی 301 بریگیڈ اور وزارت داخلہ اور طرابلس سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ سے وابستہ دیگر افواج کے درمیان ہوئی ہیں۔(۔۔۔)


اتوار - 04 ربیع الاول 1443 ہجری - 10 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15657]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا