عدن کے گورنر قاتلانہ حملے میں بال بال بچے

کل سکیورٹی فورسز کے اہللکار کو عدن کے گورنر احمد لملاس کے قافلے کی ایک گاڑی کو ٹوٹی اور جلنے کی حالت میں اس کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

گزشتہ روز التواہی ضلع میں عدن کے گورنر احمد لملاس اور زراعت اور ماہی گیری کے یمنی وزیر سلیم السقطری کے قافلے کو کار بم دھماکے کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے ہیں لیکن وزیر اور گورنر بال بال بچے ہیں۔

گورنر نے عدن شہر میں امن واستحکام کے دشمن قرار دینے والے پر اس کا الزام لگایا ہے اور بھی تک کسی پارٹی نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے ایک جامع تحقیقات کی ہدایت کی ہے اور فون کے ذریعے گورنر اور وزیر کی حالت کے سلسلہ میں اطمینان لیا ہے اور یمنی وزیر اعظم ڈاکٹر معین عبد المالک نے عدن کی سلامتی اور استحکام کو نشانہ بنانے والے تمام افراد کے لیے موقع ضائع کرنے کے سلسلہ میں سیکورٹی چوکسی کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

پیر - 05 ربیع الاول 1443 ہجری - 11 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15658]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]