بلنکن نے ایران کے ساتھ سفارتکاری کے وقت ختم ہونے سے خبردار کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3252021/%D8%A8%D9%84%D9%86%DA%A9%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%AE%D8%AA%D9%85-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
بلنکن نے ایران کے ساتھ سفارتکاری کے وقت ختم ہونے سے خبردار کیا ہے
بلینکن، عبد اللہ بن زاید اور لیپڈ کو کل واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے صدر دفتر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
واشنگٹن: علی بردی
TT
TT
بلنکن نے ایران کے ساتھ سفارتکاری کے وقت ختم ہونے سے خبردار کیا ہے
بلینکن، عبد اللہ بن زاید اور لیپڈ کو کل واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے صدر دفتر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تہران کو فیصلہ کن انتباہ جاری کرتے ہوئے اس بات سے خبردار کیا ہے کہ مشترکہ جامع پلان یعنی جوہری معاہدے کی طرف باہم واپسی کے مقصد سے سفارتکاری کے لیے وقت ختم ہو رہا ہے اور انہوں نے اتحادی اور دوست ممالک کی مشاورت سے متبادل آپشنز پیش کیا ہے لیکن فوجی نام کا ذکر نہیں کیا ہے کیونکہ انہوں نے اسرائیل کو ایرانی دھمکی کی روشنی میں اپنے دفاع کا حق دیا ہے۔ کل بلنکن نے اپنے اماراتی ہم منصب عبد اللہ بن زاید آل نہیان اور اسرائیل کے یائر لیپڈ کی میزبانی کی ہے جنہوں نے واشنگٹن میں ابراہیم معاہدے پر عمل درآمد میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں دو طرفہ اور سہ فریقی مذاکرات کیا ہے۔
مذاکرات کے فورا بعد ایک پریس کانفرنس میں بلنکن نے کہا ہے کہ ہم اس بات پر متحد ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور انہوں نے مزید کہا کہ سفارتی راستہ اس بات کو یقینی بنانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے.(۔۔۔)
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاکhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4768886-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D9%88-%D8%AC%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک امام مسجد فائرنگ سے ہلاک
امریکی مسجد کے امام کی ویڈیو سے لی گئی ایک تصویر جنہیں نیوارک میں ایک مسجد کے باہر گولی مار دی گئی (X)
امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے نیوارک میں ایک امریکی امام مسجد کو کل بدھ کے روز ان کی مسجد کے باہر متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نیو یارک کے قریب واقع نیو جرسی ریاست کے حکام نے فی الحال اس جرم میں کسی نسلی محرکات کو مسترد کیا ہے۔
نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میٹ پلاٹکن نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کا نام حسن شریف ہے، جسے کل صبح متعدد گولیاں لگنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ (...)
کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز، جو "کیئر (CAIR)" کے نام سے مشہور ہے، کی نیو جرسی برانچ کی طرف سے نشر کی گئی تصاویر میں زرد اور سبز رنگ کی دو منزلہ مسجد کے باہر تعینات پولیس کی گاڑیوں کو دکھایا گیا۔
بعد ازاں، نیو جرسی میں "کیئر (CAIR)" کی برانچ نے نیوارک مسجد کے سامنے ایک اجتماع کا اہتمام کیا اور "حسن شریف کو گولی مارنے والوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خود کو حکام کے حوالے کر دیں۔"
"کیئر (CAIR)" نے تمام مساجد کو ہدایت کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف تعصب اور فرقہ واریت میں حالیہ اضافہ کے پیش نظر اپنے دروازے کھلے رکھیں لیکن احتیاط کے ساتھ۔
جمعرات-22 جمادى الآخر 1445ہجری، 04 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16473]