مزاحمتی کمیٹیوں، یونین باڈیز اور فورسز فار فریڈم اینڈ چینج (حکمران اتحاد) سے وابستہ سیاسی اداروں نے مارچ میں اپنی بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے اور یہ دن 21 اکتوبر 1964 کے انقلاب کی سالگرہ کا بھی دن ہے جس دن جنرل ابراہیم عبود کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔(۔۔۔)
جمعرات - 15 ربیع الاول 1443 ہجری - 20 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15667]