کل بھیڑ جو شہری حکمرانی کی حمایت کا مطالبہ کرنے کے لیے اٹھی تھی 11 اپریل 2019 کو صدر عمر البشیر کی حکومت کا تختہ الٹنے والے عوامی انقلاب کے بعد سب سے بڑا ہے اور مظاہرین نے حکومت پر اپنا قبضہ جمانے کے سلسلہ میں عسکریت پسندوں کی کوششوں اور مسلح تحریکوں کے ساتھ اتحاد کے ذریعہ شہریوں کے درمیان فتنہ پیدا کرنے کی مذمت کی ہے اور ان دستاویز پر عمل پیرا ہونے کا مطالبہ کیا ہے جو عبوری دور کے دوسرے نصف حصے میں فوج سے سویلین کو صدارت کی منتقلی کی ضرورت کی بات کی گئ ہے۔(۔۔۔)
جمعہ- 16 ربیع الاول 1443 ہجری - 22 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15668]